جھوٹا حلف اٹھا کر قوم کو گمراہ نہیں کر سکتے ۔
ایک مرتبہ پھر قوم اور ملک کو دھوکا دینے کے لیے کلمہ کی قسم کھائی گئی ہے مگر ہم خوب سمجھتے ہیں کہ جس شخص نے شراب کے نشے میں قران پکڑا ہوا میں لہرایا اور میز پر پٹخ دیا ہو اور دنیا نے براہ راست اس کو دیکھا ہو پہلے وہ توبہ کرے مسلمانوں اور پاکستانیوں اور مہاجروں کے سامنے معافی مانگے اور اپنے گناہ قبول کرے ،، تو اللہ ،، قوم اور مملکت معافی دے گی ،، سیاست کرنی ہے تو پاکستان آے ،، ورنہ فارغ ہو جائے ۔

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home