Monday, April 25, 2016

چوبیس اپریل ، پاک سرزمین پارٹی کا جلسہ باغ جناح کراچی

دلیل صبح آمد خود آفتاب آمد ،،پہلی بات ۔ پاک سرزمین پارٹی نے جلسہ کر کے دکھا دیا وہ بھی باغ جناح میں ،، کراچی کا سب سے بڑا گرائونڈ ۔۔ دوسری بات ۔ پارٹی کو شروع ہوئے صرف ایک ماہ ہوا ۔تیسری بات ۔۔ یہ محنت کا نہیں ہمت کا جلسہ تھا وہ ہمت دھکا دی چوتھی بات ۔۔ تعداد کے لحاظ سے یہ ایک کامیاب ترین جلسہ تھا جو مخالفین کو سونے نہیں دے گا اور دوڑا کر رکھے گا۔ ۔

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home