Wednesday, April 27, 2016

مصطفیٰ  کمال چوبیس اپریل خطاب کی جھلکیاں

۔۔۔مصطفیٰ کمال  خطاب ٹکرز۔۔۔
کراچی:جوہمیں گھرمیں بیٹھ کراچھاکہہ رہےہیں انہیں باہرنکلناہوگا،مصطفیٰ کمال
کراچی صرف پاکستان کا ہی نہیں وسطی ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصطفیٰ کمال
کراچی:اس شہر کو دوبارہ تعلیم یافتہ لوگوں کا شہر بنائیں گے، مصطفیٰ کمال
چاہتےہیں کہ کراچی کوپہلےسےبھی زیادہ خوبصورت بنائیں،مصطفیٰ کمال
50سالوں میں کسی نےاس شہرکےمسائل کےحل کی بات نہیں کی،مصطفیٰ کمال
بدقسمتی سے70فیصدریونیودینےوالےشہرکےساتھ بدنماداغ لگے،مصطفیٰ کمال
راکےایجنٹ،ٹارگٹ کلرسمیت کئی ایسےنام کراچی کےساتھ جڑگئے،مصطفیٰ کمال
آج کراچی کےلوگوں کوٹارگٹ کلرز،بھتہ خوروں کےنام سے جاناجاتاہے،مصطفیٰ کمال
کراچی پڑھے لکھے اور محب وطن لوگوں کا شہر تھا،مصطفیٰ کمال
آرمی آپریشن کےبعدحکومت کوپانی،سیوریج،صحت اسپتال کی سہولتیں فراہم کرناہونگی،مصطفیٰ کمال
آرمی آپریشن حکومت وقت کیلیے گڈ گورننس کی گنجائش پیدا کر رہی ہے ،مصطفیٰ کمال
آرمی آپریشن سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے ،مصطفیٰ کمال
کراچی:مصطفیٰ کمال نےاپنےخطاب کےاختتام پرپاکستانی پرچم لہرایا
کراچی:وفدکی وزیراعلیٰ کےمعاون خصوصی راشد ربانی اوردیگرسےمذاکرات جاری
کراچی:مصطفیٰ کمال نےپاکستانی پرچم لہرایا
کراچی:اب گلی گلی پاکستانیوں کےپاس جائیں گے،مصطفیٰ کمال
کراچی کو امن پسندوں کا شہر بنائیں گے ، مصطفیٰ کمال
کسی نے آکر کراچی میں ماس ٹرانزٹ بنانے کی بات نہیں کی ،مصطفیٰ کمال
میرے نظریے سے متاثر ہوں تو میرے ہوجائیں ،مصطفیٰ کمال
تمام سیاسی جماعتوں کے لوگ اپنے اپنے نظریے پر قائم رہیں ،مصطفیٰ کمال
کراچی پاکستان کو70فیصد ریوینیو کما کر دیتاہے ،مصطفیٰ کمال
ترقیاتی فنڈز کے نام پر اربوں روپے کے فنڈز ہڑپ کیے گئے ،مصطفیٰ کمال
کراچی:ہر پاکستانی سے ووٹ مانگنے جاوں گا ،مصطفیٰ کمال
کراچی:بااختیاریونین کونسلزوالےبلدیاتی نظام کامطالبہ کر رہے ہیں،مصطفیٰ کمال
کراچی:انصاف ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے ملے گا ،مصطفیٰ کمال
معاملات حل کرنا چاہتے ہیں تومقامی لوگوں کو اختیارات دینے ہونگے،مصطفیٰ کمال
کراچی:روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کا کام ہے ،مصطفیٰ کمال
بلوچستان ،فاٹا اور دیگر مقامات پر رینجرز،آرمی آپریشن کر رہی ہے ،مصطفیٰ کمال
کراچی:ارکان اسمبلی،سینیٹرز کا کام قانونی سازی کرنا ہے ،مصطفیٰ کمال
اس جمہوریت کونہیں مانتےجوصرف اسلام آبادکےایوانوں میں ہو،مصطفیٰ کمال
کراچی:مقامی حکومت کا نظام جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے ،مصطفیٰ کمال
پانی ،سیوریج کا اختیارنہیں دیتے تو ایسی جمہوریت رد کرتے ہیں،مصطفیٰ کمال
ہر گلی محلے میں پارک ،صفائی اسپتالوں کا انتظام یونین کونسلوں کے حوالے کرو،مصطفیٰ کمال
جمہوریت صرف ایوانوں میں نہیں دہلیز پر چاہتے ہیں،مصطفیٰ کمال
آنےوالے دنوں میں پارٹی کا منشورتفصیل سے بتائیں گے ،مصطفیٰ کمال
آج ملک میں لوگ فرقوں اورپارٹیوں میں تقسیم ہوگئےہیں،مصطفیٰ کمال
وطن پرست افراد کی تحریک لاکھوں لوگوں کی تحریک بن گئی ہے،مصطفیٰ کمال

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home