الطاف انڈین را کا پیڈ ایجنٹ کیا کروانا چاہ رہا ہے ۔۔ دانشوران قوم و وطن جاگو۔
قائد متحدہ کے تازہ فرمودات جن کے زریعہ وہ اپنی را فنڈنگ حلال کر رہے ہیں اور متحدہ کے لیڈر ان کی بدزبانی کو حالت غم قرار دے رہے ہیں ۔۔ پڑھیے اور شیئر کیجئے کہ پی پی والے اور ن لیگ والے اس اردو قوم سے یکجہتی کے بہانے کیا کام کروانا چاہ رہے ہیں ۔۔ اردو دانشور آگے آئیں ان گیدڑ بھبھکیوں میں نہ آئیں قوم ملک کو بچانے میں کردار ادا کریں ۔۔۔ قوم کو ریڈ کراس کے کیمپوں سےبچائیں ۔ کراچی : تمام ججز اپنے عہدوں سےفوری استعفیٰ دے دیں , الطاف حسین
کراچی : ورنہ وہ وقت آئے گا جب ججز بھاگنا چاہیں گے اور بھاگ نہیں سکیں گے , الطاف حسین
کراچی : آج ججز اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں آکر غلط فیصلے کررہے ہیں , الطاف حسین
کراچی : ایک دن وقت آئے گا جب ہم ججز کو پھانسی پر چڑائیں گے , الطاف حسین
اس نے میرے کارکنان کو قتل کیا ہے اگر میری حکومت ہوتی تو میں اس سالے سرعام چوک میں پانسی لگاتا اور اس کی لاش کو تین مہنے تک لٹکا رہنے دیتا
خدا کی قسم اگر اسرائل اور روس کا اسلحہ ہمارے پاس آجائے تو کراچی میں رینجرز کا ایک بھی آدمی نظر نہیں آئے گا
کراچی : اگر میری حکومت ہوتی تو میں سالے بلال اکبر کو سرعام چوک میں پھانسی دو گا ,الطاف حسین
کراچی : اور ڈی جی رینجرز بلال اکبر کی لاش کو تین مہینے تک کےلیے لٹکا دوگا , الطاف حسین
Labels: PSP PAKISTAN

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home