گورنر سندھ الطاف کے سہولت کار یا وفاق کے نمائندہ
۴ نومبر ۲۰۱۶ الطاف حسین نے ویڈیو پیغام میں آرمی چیف اور پاک افواج کے خلاف دوبارہ غلظ زبان کا استعمال کیا اور صرف گورنر سندہ کے علاوہ تمام لوگوں کو برا بھلا کہا،گورنر سندہ نے کہا کے کراچی اپریشن انہوں نے شروع کروایا واضح رہے الطاف حسین گورنر سندہ کو ہر انکوائری کا ہیڈ بناتے ہیں اور گورنر دبئ راء میٹنگ اور منی لانڈرنگ سمیت چائنہ کٹنگ میں بھی ملوث رہے ہیں،ایم کیو ایم کارکنان کو ۲۰۱۳ سے ۲۰۱۶ تک کس نے گرفتار کروایا اور لاتعلقیاں کیں؟؟ یہ ایم کیو ایم پی آئ بی اور ایم کیو ایم لندن کے ہی نام نہاد کرپٹ راء ٹولہ ہے جس نے گورنر سندہ اور عامر خان جیسے پی آئ بی عناصر کے ہمراہ ۲۰۱۳ سے ۲۰۱۶ تک ایم کیو ایم کارکنان کو گرفتار کروایا اور انکے اہل خانہ ماؤں بہنوں بزرگ والد والدین کو ۹۰ بلا کر زلیل کیا،صولت مرزا کا بیان عوام کے سامنے ہے کے جن سے لاتعلقی کے بعد الطاف حسین اور انکی ایم کیو ایم نے کرمنل کہا،الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے لئے کارکنان ٹوائلٹ پیپر ہیں یہ بات بھی اب واضح ہوچکی ہے،کیونکے ۲۰۱۳ سے ۲۱۰۶ تک کارکنان سے لاتعلقی اور جیل لاش کی سیاست اور مجبوراً ۲۰۱۶ مارچ کے بعد کارکنان کو کارکن مانا گیا،اور جو ایم کیو ایم ایکسپوز ہونے پر ایم کیو ایم سے الگ ہوا ان پر جھوٹے مقدمات خود ایم کیو ایم نے تھونپ ڈالے،ایم کیو ایم کارکنان ۱۹۹۲ سے مثائب جھیلتے رہے اور جب ۲۰۱۶ میں ان نام نہاد ایم کیو ایم پی آئ بی ٹولے پر بات آئ تو یہ نام نہاد کرپٹ ٹولہ کچھ لندن فرار ہوگیا اور کچھ پی آئ بی میں بے غیرت بن کر مصلحت کے نام پر دکان سجا کر بیٹھ گیا،واضح ہوگیا کے ان عناصر کو صرف اپنی لیڈری اور زات سے مطلب اور غریب کارکنان کے لاش جیل پر ہی یہ سیاست کرسکتے ہیں،اسکے ساتھ الطاف حسین اور انکی ایم کیو ایم ۲۹ سالوں تک ہر حکومت کا حصہ رہی انہوں نے کتنی جامعات اور تعلیمی ادارے قائم کئے؟کراچی تک کو پانی فراہم کرنے میں ناکام رہے،ایم کیو ایم الطاف حسین اور ایم کیو ایم لندن ٹولے اور بابر غوری شمیم صدیقی جیسے کرپٹ عناصر اور پی آئ بی جیسے مفاد پرستوں کی اور انکے اہل خانہ کی عیاشی کا دوسرا نام ہے،واضح ہوگیا الطاف حسین کو ایم کیو ایم اپنی زات اور پی آئ بی کے مفاد پرست ٹولے کو اپنی عیاشی کے لئے چاہئے شیم ان ایم کیو ایم راء ٹولہ نا منظور پاکستان زندہ باد
Labels: PSP PAKISTAN

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home