Friday, April 29, 2016

PSP LEADERSHIP VISIT OF LAHORE

PSP leadership's visit to Punjab, Lahore:

Mr. Raza Haroon and Mr. Iftikhar Randhawa arriving at Lahore Airport on Saturday at 4:30 pm - shall address media outside airport.

From airport, the team will go to the shrine of Hazrat Data Gunj Bukhsh Ali Hajvairy RA to offer fateha.

On Sunday the visit to the Mizar e Iqbal and press conference at the Press Club Lahore are scheduled - exact timings for Sunday events will be intimated on Saturday evening.

Regards,

Mubeen Uddin Qazi Advocate Supreme Court
03008446260

For Media Coordination, please contact Ch. Tnvir Ali
03004404069
03216768101

PakSarZameen Party Pakistan
Punjab Office:

Office No. 130, Divine Mega 2, Airport Road, Lahore cantt.
Ph. 042.35700484.

Labels:

Wednesday, April 27, 2016

مصطفیٰ  کمال چوبیس اپریل خطاب کی جھلکیاں

۔۔۔مصطفیٰ کمال  خطاب ٹکرز۔۔۔
کراچی:جوہمیں گھرمیں بیٹھ کراچھاکہہ رہےہیں انہیں باہرنکلناہوگا،مصطفیٰ کمال
کراچی صرف پاکستان کا ہی نہیں وسطی ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصطفیٰ کمال
کراچی:اس شہر کو دوبارہ تعلیم یافتہ لوگوں کا شہر بنائیں گے، مصطفیٰ کمال
چاہتےہیں کہ کراچی کوپہلےسےبھی زیادہ خوبصورت بنائیں،مصطفیٰ کمال
50سالوں میں کسی نےاس شہرکےمسائل کےحل کی بات نہیں کی،مصطفیٰ کمال
بدقسمتی سے70فیصدریونیودینےوالےشہرکےساتھ بدنماداغ لگے،مصطفیٰ کمال
راکےایجنٹ،ٹارگٹ کلرسمیت کئی ایسےنام کراچی کےساتھ جڑگئے،مصطفیٰ کمال
آج کراچی کےلوگوں کوٹارگٹ کلرز،بھتہ خوروں کےنام سے جاناجاتاہے،مصطفیٰ کمال
کراچی پڑھے لکھے اور محب وطن لوگوں کا شہر تھا،مصطفیٰ کمال
آرمی آپریشن کےبعدحکومت کوپانی،سیوریج،صحت اسپتال کی سہولتیں فراہم کرناہونگی،مصطفیٰ کمال
آرمی آپریشن حکومت وقت کیلیے گڈ گورننس کی گنجائش پیدا کر رہی ہے ،مصطفیٰ کمال
آرمی آپریشن سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے ،مصطفیٰ کمال
کراچی:مصطفیٰ کمال نےاپنےخطاب کےاختتام پرپاکستانی پرچم لہرایا
کراچی:وفدکی وزیراعلیٰ کےمعاون خصوصی راشد ربانی اوردیگرسےمذاکرات جاری
کراچی:مصطفیٰ کمال نےپاکستانی پرچم لہرایا
کراچی:اب گلی گلی پاکستانیوں کےپاس جائیں گے،مصطفیٰ کمال
کراچی کو امن پسندوں کا شہر بنائیں گے ، مصطفیٰ کمال
کسی نے آکر کراچی میں ماس ٹرانزٹ بنانے کی بات نہیں کی ،مصطفیٰ کمال
میرے نظریے سے متاثر ہوں تو میرے ہوجائیں ،مصطفیٰ کمال
تمام سیاسی جماعتوں کے لوگ اپنے اپنے نظریے پر قائم رہیں ،مصطفیٰ کمال
کراچی پاکستان کو70فیصد ریوینیو کما کر دیتاہے ،مصطفیٰ کمال
ترقیاتی فنڈز کے نام پر اربوں روپے کے فنڈز ہڑپ کیے گئے ،مصطفیٰ کمال
کراچی:ہر پاکستانی سے ووٹ مانگنے جاوں گا ،مصطفیٰ کمال
کراچی:بااختیاریونین کونسلزوالےبلدیاتی نظام کامطالبہ کر رہے ہیں،مصطفیٰ کمال
کراچی:انصاف ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے ملے گا ،مصطفیٰ کمال
معاملات حل کرنا چاہتے ہیں تومقامی لوگوں کو اختیارات دینے ہونگے،مصطفیٰ کمال
کراچی:روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کا کام ہے ،مصطفیٰ کمال
بلوچستان ،فاٹا اور دیگر مقامات پر رینجرز،آرمی آپریشن کر رہی ہے ،مصطفیٰ کمال
کراچی:ارکان اسمبلی،سینیٹرز کا کام قانونی سازی کرنا ہے ،مصطفیٰ کمال
اس جمہوریت کونہیں مانتےجوصرف اسلام آبادکےایوانوں میں ہو،مصطفیٰ کمال
کراچی:مقامی حکومت کا نظام جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے ،مصطفیٰ کمال
پانی ،سیوریج کا اختیارنہیں دیتے تو ایسی جمہوریت رد کرتے ہیں،مصطفیٰ کمال
ہر گلی محلے میں پارک ،صفائی اسپتالوں کا انتظام یونین کونسلوں کے حوالے کرو،مصطفیٰ کمال
جمہوریت صرف ایوانوں میں نہیں دہلیز پر چاہتے ہیں،مصطفیٰ کمال
آنےوالے دنوں میں پارٹی کا منشورتفصیل سے بتائیں گے ،مصطفیٰ کمال
آج ملک میں لوگ فرقوں اورپارٹیوں میں تقسیم ہوگئےہیں،مصطفیٰ کمال
وطن پرست افراد کی تحریک لاکھوں لوگوں کی تحریک بن گئی ہے،مصطفیٰ کمال

Labels:

Tuesday, April 26, 2016

جھوٹے نعرے ،، سچے نعرے

جیسے گاڑی چلانے کے لیے مختلف ایندھن کا استعمال ہوتا ہے ، ویسے ہی تنظیم ، تحریک ، اور پارٹیاں چلانے کے لیے مختلف قسم کے نعرے ایجاد کر لیے جاتے ہیں جو اس جماعت کو چلاتے ہیں ، کچھ نعرے اخلاقیات اور سیاسیات سے قریب ہوتے ہیں اور کچھ  نعرے سیاست تو کیا دین سے بھی دوری پیدا کرتے ہیں ،، کچھ جماعتیں پبلک ایشیو پر سیاست کرتی ہیں جبکہ کچھ لسانی اور فرقہ واریت کو ہوا دیتی ہیں ، مذھبی لحاظ سے لسانیت اور فرقہ واریت دونوں کی ممانعت ہے جبکہ حب الوطنی اور بھائی چارے کو وطن پرستی میں شمار کیا جاتا ہے ، لہذا وہ جماعت جو آپکو وطن پرستی سکھائے اور حب الوطنی کی تعلیم دے آپکے مستقبل کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہو گی اور آپ کو ترقی کی منازل طے کروائے گی انشاءاللہ ۔

Labels:

محمد کاشف عرف ڈیوڈ کوواسع جلیل ہدایت دیتے تھے ۔

کراچی:عزیزآباد میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

■》رینجرز اہلکاروں نے علی الصبح عزیز آباد مور پارک قریب سرچ آپریشن کیا، جس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے۔

■》رینجرز عہدیدار کرنل فیصل کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نائن زیرو کے قریب آپریشن کے دوران ملزم محمد کاشف عرف ڈیوڈ کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملزم کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے، ملزم انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر تھا اور طویل عرصے سے بیرون ملک مفرور تھا۔

■》انہوں نے کہا کہ ملزم کی نشاندہی پر رینجرز اہلکاروں نے مخصوص گھروں کی تلاشی لی، جہاں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا,قبضے میں لیے جانے والے اسلحے میں بارودی مواد، کلاشنکوف، ایل ایم جیز، آر پی جیز اور گولیوں کے علاوہ رینجرز کی وردیاں بھی شامل ہیں۔

■》ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

■》خیال رہے کہ کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے ستمبر 2013 میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا تھا، جس کی وجہ سے لیاری گینگ وار کے خاتمے کے ساتھ ساتھ شہر میں دیگر جرائم کی شرح میں بھی کمی آئی ہے، جبکہ سیکیورٹی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جرائم میں 70 فیصد تک کمی آئی ہے۔

Labels:

Monday, April 25, 2016

چوبیس اپریل ، پاک سرزمین پارٹی کا جلسہ باغ جناح کراچی

دلیل صبح آمد خود آفتاب آمد ،،پہلی بات ۔ پاک سرزمین پارٹی نے جلسہ کر کے دکھا دیا وہ بھی باغ جناح میں ،، کراچی کا سب سے بڑا گرائونڈ ۔۔ دوسری بات ۔ پارٹی کو شروع ہوئے صرف ایک ماہ ہوا ۔تیسری بات ۔۔ یہ محنت کا نہیں ہمت کا جلسہ تھا وہ ہمت دھکا دی چوتھی بات ۔۔ تعداد کے لحاظ سے یہ ایک کامیاب ترین جلسہ تھا جو مخالفین کو سونے نہیں دے گا اور دوڑا کر رکھے گا۔ ۔

Labels:

Friday, April 22, 2016

رکاوٹوں کاجواں مردی سے مقابلہ کرنہ ہی کامیابی ہے ۔۔

PLEASE SHARE AS MUCH AS U CAN

Aik dafa NABI E PAK Saw. taaif k logo ko haq ka dars deny gy r wahan k jaahil r bewakuf logo ny AAP ko pathar Mary thy r AAP ko taaif sy nikal dea tha. Hazrat Jibraeel  foran tashreef ly aay r arz ki k agr AAP hukam dain to mn taaif walo ka nishan tk mita du. Lakin Nabi E Pak ny mana farmaya r taaif k logo k haq mn dua ki.

Haq ki baat krn to jaahil r bewakuf isi tarha karty hn. Jesa k Kuch ghanty pehly hua. So meri request hy #PAK_SAR_ZAMEEN_PARTY k tamam lovers sy k ghabrana ni hy. Muskil wakt mn mustafa kamal Bhai k sath rehna hy. Koi badnazmi ni karni. R agr koi intishar phelany ki koshish kary to usy pyar sy samjhana hy.
A message from
PSP social media wing.....

Labels:

Wednesday, April 20, 2016

جھوٹا حلف اٹھا کر قوم کو گمراہ نہیں کر سکتے ۔

ایک مرتبہ پھر قوم اور ملک کو دھوکا دینے کے لیے کلمہ کی قسم کھائی گئی ہے مگر ہم خوب سمجھتے ہیں کہ   جس شخص نے شراب کے نشے میں قران پکڑا ہوا میں لہرایا اور میز پر پٹخ دیا ہو اور دنیا نے براہ راست اس کو دیکھا ہو پہلے وہ توبہ کرے مسلمانوں اور پاکستانیوں اور مہاجروں کے سامنے معافی مانگے اور اپنے گناہ قبول کرے ،، تو اللہ ،، قوم اور مملکت معافی دے گی ،، سیاست کرنی ہے تو پاکستان آے ،، ورنہ فارغ ہو جائے ۔

Wednesday, April 13, 2016

را اور ایم کیو ایم کے دیرینا تعلقات پر مبنی حقائق نامہ

http://www.unewstv.com/74632/aaj-shahzaib-khanzada-ke-saath-new-revelation-about-mqm-raw-12th-april-2016?fb_action_ids=10201980846959532&fb_action_types=og.comments&fb_source=other_multiline&action_object_map=%5B1018569974894741%5D&action_type_map=%5B%22og.comments%22%5D&action_ref_map=%5B%5D

Labels:

Tuesday, April 12, 2016

متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی ایک جائزہ

اس بات کو سمجھنے کے لیے کسی دانشوری کی ضرورت نہیں کہ مہاجر قوم ایک انتہائ فیصلہ کن نہج پر کھڑی ھے ،، ایک طرف پرانی جماعت ہے جو ایم کیو ایم اور دوسری طرف نئی پیشکش ہے پی ایس پی ، جس کے راہنما موجودہ ایم کیو ایم کے بانی ہیں جب وہ ایک ملٹری آپریشن سے نکل کر دوبارہ قومی دھارے میں شامل ہوتی ہوئ جماعت بنی ۔ جیسا کہ ہوتا چلا آیا ہے کہ کھیلتی پوری ٹیم ہے پر کپ کیپٹن کے ہاتھ میں آتا ہے ، ایسا ہی ہوتا رہا پر 2013  کے الیکشن نے متحدہ کی عددی افضلیت ختم کر دی کہ اسکی مدد کے بغیر وفاقی حکومت بن گئ اور یہ گمان کہ ہماری چونی کے بغیر کسی کا روپیہ مکمل نہیں ہوتا یہ خواب دھرا کا دھرا رہ گیا ،، اگلا مرحلہ آیا بلدیاتی میں کامیابی بھی وہ جگہ نہیں دلوا سکی جس کی عادت پڑی ہوئ تھی ،، ایسے میں متحدہ کے قائد نے چند ایسے فیصلے کر دیے جس سے اس پارٹی کے رخ کا پتا چلنے لگا اور قریبی لوگ سمجھ گئے کہ اب قائد کے فیصلہ کرنے کی صلاحیت کمزور پڑچکی ہے اور وہ اڈھاک ازم پر فیصلے کر رہے ہیں ، صحت کی خرابی ، اقتدار میں عدم شرکت اور شوق کی زیادتی نے مزاج کو چڑچڑا بنا دیا ، ایک شخص جس کے لیے نعوذباللہ رحمت العالمین کا لقب لکھا گیا تھا اس نے کبھی اعتراض نہیں کیا ، جس کی شبیہ پتوں اور سنگ مرمر پر نظر آنے لگیں ،، جس نے اپنے لیے حق کی کھلی کتاب کے نعرے لگوائے اور قران پاک کی بے حرمتی کی گئی  اس شخص کے گھمنڈ کا کیا انداز ہو گا وہ ہی انداز سب نے محسوس کیا ،، موجودہ معروضی حالات میں جبکہ ایم کیو ایم اپنی مکمل اور بھرپور طاقت رکھنے کے باوجود کوئ بھی سیاسی کردار ادا کرنے سے قاصر ہے اور فیصلہ سازی میں حصہ دار نہیں بن پارہی تو ایسے میں جس طبقہ کی وہ نمائندگی کرتی ہے اس کے مسائل میں کمی کے بجائے زیادتی کا باعث بنتی جا رہی ہے ،، اب ہونا کیا چاہیے ایک سیاسی وجود کو ہوا میں تو تحلیل نہیں کیا جا سکتا اور اس سیاسی قوت کو استعمال میں لا کر بہتری کی جانب قدم بڑھایا جا سکتا تھا ، پر پارٹی کو اپنی گرفت میں رکھنے کی خواہش نے قائد کو اپنے اختیارات نچلی سطح پر تقسیم کرنے سے باذرکھا اور اب اس قوم نے یکجہتی اور وفاشعاری کی انتہا کرنے والی قوم نے یہ محسوس کرنا شروع کردیا کہ ہم نے اپنا کام کر دیا اب قیادت کچھ ہمارے لیے بھی کرے ،، لیکن ڈھاک کے تین پات کے بموجب قائد نے جیسے فیصلہ کر لیا ہو کہ قوم جائے بھاڑ میں میں اپنے خاندان کو نواز دوں ۔۔ دوسری طرف ایم کیوایم کو حیات نو دینے والوں نے اپنی پارٹی بنا لی اور لوگوں کو ایک امید دلوائ کہ ہم معاشرے میں تمہارہ کھویا مقام واپس دلوائیں گے ، اور لگتا ہے کہ ریاست بھی شاید اس معاملے میں سنجیدہ ہے ، تو کیوں نہ ایک فہم وفراست والا فیصلہ کریں اور ان نئے عزم رکھنے والوں کے ہاتھ مضبوط کریں کہ کھوئے ہوے مقام کو حاصل کرنے میں مدد مل سکے اور ہم وہ غلطی نہ کر جائیں جو سقوط ڈھاکہ کے وقت ہو چکی ہے ،، جن کے ساتھ رہ رہے ہو انکے ساتھ مخلص ہو جائو اور ایک نیا معاہدہ عمرانی کر لو وطن پرستی کو نسبت بنا لو کہ شاید اپنی آنے والی نسلوں کو ایک پر سکون ریاست دے سکو ۔ پاک سرزمین شاد باد ،،، کشور حسین شاد باد ۔

Labels: